ابنا: مصر کے المنیا علاقہ میں معزول صدر محمد مرسی کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جھڑپوں میں کم سے کم 15 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
اس لڑائی میں 7 مکانات بھی تباہ ہوگئے ہیں ادھر اخوان المسملین کے ارکان نے امریکی نائب وزير خارجہ ولیم برنز کے ساتھ ملاقات میں مرسی کی صدارتی محل میں واپسی کے مطالبے پر تاکید کی ہے۔
.......
/169